شب برات
براءت کا معنی نجات پانا ہےعربی لفظ ہےشب براءت کا مطلب نجات ک
ی رات
جہنم سے نجات پانے کی رات
1)حدیث شریف کا مہفوم ہے حضرت عائشہؓ نقل فرماتی ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اے عائشہ ! کیا تمہیں معلوم ہے کہ یہ کون سی رات ہے؟ میں نے عرض کیا کہ اللہ اور اس کا رسول زیادہ جانتے ہیں آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہ شعبان کی پندرہویں رات ہے اس رات اللہ رب العزت اپنے بندوں پر نظر رحمت فرماتا ہے بخشش چاہنے والوں کو بخش دیتا ہے رحم چاہنے والوں پر رحم فرماتا ہے اور بغض رکھنے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیتا ہیں ! (شعب الایمان للبیہقی : رقم الحدیث 3554 ، جامع الاحادیث للسیوطی : رقم 7265 ، کنز العمال : رقم الحدیث 7450
اللہ پاک ہم سب کی دعائیں قبول کرے
آمین ثم آمین
دعاؤں میں یادرکھئے
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس رات کے صدقے ہمارے سارے گناہ معاف فرمائے
ہمار ی دعائیں قبول فرمFor details
Comments
Post a Comment