پاک آرمی کے جوان کسی بھی وقت آپ کے حلقہ میں، آپ کے گاؤں میں الیکشن ڈیوٹی کےلیے ڈپلائی ہو جائیں گے پلیز ان سے تعاون کریں یہ کوئی کرنل ، جرنل نہیں ہیں بلکہ ہماری طرح اپنے بچوں کا پیٹ پالنے روزی کمانے نکلتے ہیں۔ان کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہوتا نہ کسی کو جتوا سکتے ہیں نا ہرا سکتے ہیں ۔ان سے کوئی بندہ بد تمیزی سے بات نہ کرے یہ سب آپ کے اور میرے بھائی ہیں


Comments

Popular Posts